Channel
Updated: 2026-07-31
اُسے بھی وعدہ فراموشی زیب دیتی ہے ہمیں بھی راس نہیں اعتبار کا موسم
نا لو نام الفت جو خوداریاں ھیں۔۔۔۔ بڑی ذلتیں ھیں۔۔۔ بڑی خواریاں ھیں۔۔۔
میں نے جس شاخ کو پھولوں سے سجایا تھا میرے سینے میں اسی شاخ کا کانٹا اترا 😶🖤💔 ||||||> 🥀🌸🫠
اگر تمہیں علم ہو جائے میں کتنا بیزار اور لاچار ہو کر تمہارے خیالوں کی جانب رخ کرتا ہوں، تو تم خود کو مجھ سے ایک پل کے لیے جدا نا کرو
تھکنے کے ہم نہيں تھے مگر اب کے یوں ہُوا دیتا رہا فریب، ستارہ سفر کے بیچ۔۔۔۔
No ads indexed yet.
This channel was added to our crawler but no sponsored impressions have surfaced yet. Subscribe below — we will ping you on the first hit.
Tracked since 2026-05-10 · last ad check 2026-08-01 02:32 UTC
یہ اچھا تھا 😁
اے رُخِ سفید کبھی اپنے اندرون سے پوچھ وہ بات کیا تھی جو کــــــرگئی سیاہ تجھے
Tum kaha se aa gaye bich me 🥲 shayari hai bus wo
خوش ہو کے پڑھ رہا ہوں جدائی کی داستاں دانشؔ شبِ فراق سے، وحشت نہیں مجھے؎ @shahkaar_e_danish